حزب اللہ کے مطابق یہ میزائل حملہ غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کی جرأت مندانہ اور باوقار مزاحمت اور جنوبی لبنان کے دیہاتوں اور قصبوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔
اس حملے میں صہیونی بستی اویویم کی ایک عمارت (جو قابض افواج کا ہیڈ کوارٹر بن چکی تھی)، کو براہ راست میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
آپ کا تبصرہ